Mehbooba Mufti on PoJK: پاکستانی حکومت کی کارروائی پر برہم ہوئیں محبوبہ مفتی، کہا- آواز نہ دبائیں
جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا- ایل اوسی کے اس پارسے جو تصاویر سامنے آرہی ہیں وہ دل کو تکلیف دینے والی ہیں۔ پُرامن مظاہرین پرطاقت کا استعمال کیا جانا مایوس کن ہے۔
MRM National Executive Meeting: ایم آر ایم نیشنل ایگزیکٹیو کے دو روزہ اجلاس میں POJK کو واپس لینے اور فرقہ وارانہ اتحاد پر زور، کئی اہم قرارداد پاس، تنظیم میں ردوبدل
اکتوبر 1966 میں اندرا گاندھی کی حکومت کے دوران، مہاراشٹر کے شہر واشم میں گائے کے ذبیحہ پر ملک بھر میں پابندی لگانے کا مطالبہ کرنے والے ایک جلوس پر پولیس نے فائرنگ کی تھی، جس میں کئی لوگ مارے گئے تھے۔ مسلم راشٹریہ منچ اندرا حکومت کی بربریت کی سخت مذمت کرتا ہے





