Bharat Express DD Free Dish

Poitical News

پی ایم مودی نے جمعرات کو بانسواڑہ کے نپلا میں ماہی بانسواڑہ نیوکلیئر پاور پروجیکٹ کی بنیاد رکھی۔ اس موقع پر ریاست میں 1.22 لاکھ کروڑ روپے سے زائد کی مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا ۔

" ممتا  کلکرنی نے کہا، مسلمانوں نے مجھے بہت پیار دیا ہے اور میری سادھنا کے دوران  میں نے دبئی میں کافی وقت گزارا، جہاں مجھے بہت سکون ملا۔ میں مسلمانوں سے پیار کرتی ہوں، لیکن مجھے دہشت گردی سے پیار نہیں ہے۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، 'جھارکھنڈ کے بھائیو اور بہنو، آج آپ کے یہاں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ ہو رہا ہے۔ میں آپ تمام ووٹرز سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے حقوق کے تحفظ اور آئین اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔

اس مرحلے میں کل 1.37  کروڑ رائےدہند گان 683 امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالیں گے۔ ان  رائے دہندگان  میں مرد ووٹرز کی تعداد 68.73 لاکھ اور خواتین ووٹرز کی تعداد 68.36 لاکھ ہے۔