LPG New Rules: پی این جی کنکشن لینے کے بعد 30 دن کے اندر ایل پی جی سلنڈر سرینڈر کرنا ہوگا، ورنہ بند کر دیا جائے گا اکاؤنٹ
پی این جی (PNG) کنکشن لینے والے صارفین کے لیے حکومت نے نیا ضابطہ نافذ کر دیا ہے۔ اب ایسے صارفین کو 30 دن کے اندر اپنا ایل پی جی (LPG) کنکشن سرینڈر کرنا ہوگا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ڈپلیکیٹ کنکشنز کا خاتمہ ہوگا اور گیس کی تقسیم کا نظام مزید مؤثر اور شفاف بن سکے گا۔
Gas Price Hike in India : ممبئی میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ
اس فیصلے کا براہ راست اثر ان لاکھوں افراد پر پڑے گا جو روزمرہ سفر کے لیے سی این جی پر انحصار کرتے ہیں۔ آٹو رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیورز، نجی گاڑیوں کے مالکان اور عوامی ٹرانسپورٹ کے آپریٹرز کے اخراجات بڑھ جائیں گے۔ اگرچہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ سی این جی اب بھی پٹرول اور ڈیزل کے مقابلے میں سستا اور ماحول دوست ایندھن ہے،
Adani Total Gas cuts CNG: اڈانی ٹوٹل گیس نے سی این جی اور پائپڈ گیس کی قیمتوں میں کمی کی، یوزر کو براہ راست راحت
اڈانی ٹوٹل گیس کے علاوہ دیگر کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ گیل گیس لمیٹڈ نے سی این جی اور پائپڈ گیس ایک روپیہ سستی کی ہے، جب کہ اندراپرستھ گیس لمیٹڈ نے دہلی اور این سی آر میں گھریلو پائپڈ گیس کی قیمت ستر پیسے فی معیاری مکعب میٹر کم کی ہے۔
India’s Natural Gas Consumption: پیٹرولیم اینڈ نیچرل گیس ریگولیٹری بورڈ نے کہا کہ 2030 تک ملک میں قدرتی گیس کی مانگ میں تقریباً 60 فیصد اضافے کا امکان
ندوستان کی ایل این جی کی درآمدات 2030 تک دوگنی سے بھی زیادہ ہو جائیں گی۔ اس کی وجہ بڑھتی ہوئی مانگ اور نسبتاً سست گھریلو پیداوار ہے۔
PM Modi in PNG: پی این جی کی گلیوں میں ہر ہر مودی، “بھارت ماتا کی جئے” کی گونج، ہندوستانی تارکین وطن نے پی ایم مودی کا کیا خیر مقدم
وزیر اعظم نریندر مودی کا پاپوا نیو گنی کے دارالحکومت پورٹ مورسبی میں ہندوستانی باشندوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترنگا لہرانے والے سیکڑوں لوگ پی ایم مودی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ’’ہر ہر مودی،‘‘ گھر گھر مودی کے نعرے لگاتے نظر آئے۔





