Centre approves deployment of 350 Sagar Mitras in AP: ساحلی ماہی گیروں کی مدد کے لیے مرکز کا بڑا قدم، آندھرا پردیش میں 350 ساگر متروں کی تعیناتی کو دی منظوری
ریاستی حکومت کے مطابق، 317 ساگر مترا فی الحال 12 اضلاع میں سرگرم ہیں، سریکاکلم 55 کے ساتھ سرفہرست ہیں، اور وجیا نگرم 11 نیچے ہیں۔ انڈین نیشنل سینٹر فار اوشین انفارمیشن سروسز (INCOIS) پوٹینشل فشنگ زون (PFZ) ایڈوائزریز فراہم کرکے آندھرا پردیش کے سمندری ماہی گیروں کی مدد کر رہا ہے۔
PM Modi Pushes Blue Economy: ملک میں بلیو اکانومی کو ترقی دینے پر پی ایم مودی کا زور، گجرات سمندری مچھلی کی پیداوار میں دوسرے نمبر پر پہنچا
PMMSY اسکیم کے تحت 2020-21 سے 2024-25 تک گجرات کو مرکزی حکومت کی جانب سے 897.54 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
PM Modi to visit Bihar and West Bengal on July 18: پی ایم مودی 18 جولائی کو بہار اور مغربی بنگال کا کریں گے دورہ، کروڑوں روپے کے دیں گے سوغات
وزیر اعظم مودی جمعہ کے روز بہار کے مختلف مقامات سے لکھنؤ اور دہلی کے لیے چار نئی امرت بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ پی ایم نیشنل ہائی وے-319 کے آرا بائی پاس کی 4 لین تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جو آرا-موہنیا نیشنل ہائی وے-319 اور پٹنہ-بکسر نیشنل ہائی وے-922 کو جوڑتا ہے۔





