Tender Commission scam: چھ دن کے ای ڈی ریمانڈ پر جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر عالم
ای ڈی نے 6-7 مئی کو ان کے پی ایس سنجیو کمار لال، گھریلو ملازم جہانگیر عالم اور دیگر قریبی ساتھیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے مار کر 37.37 کروڑ روپے برآمد کیے تھے۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے سابق سی ایم ہیمنت سورین کو جھٹکا، پی ایم ایل اے کورٹ نے عبوری ضمانت دینے سے کیا انکار
جے ایم ایم کے صدر شیبو سورین کے بڑے بھائی راجا رام سورین کا ہفتہ کی صبح رانچی کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا تھا۔ شیبو سورین کے بڑے بھائی راجا رام سورین طویل عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔
ED to seek custody of Kejriwal from PMLA court: پی ایم ایل اے کورٹ سے اروند کیجریوال کی تحویل مانگے گی ای ڈی، پوسٹ پر رہتے ہوئے سی ایم کی گرفتاری کا پہلا معاملہ
اروند کیجریوال کی گرفتاری کا معاملہ اس طرح کا پہلا معاملہ ہے جب کسی وزیر اعلیٰ کو عہدے پر رہتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہو۔
Enforcement Directorate Raids: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جھارکھنڈ کے کانگریس ایم ایل اے امبا پرساد سے منسلک احاطے پر مارا چھاپہ
میڈیا ذرائع کے مطابق ای ڈی کی ٹیم نے جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی کے ساتھ ساتھ ہزاری باغ میں بھی چھاپہ مارا ہے۔ ای ڈی کی ٹیم رانچی میں تین مقامات اور ہزاری باغ میں کئی مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔
Jharkhand Politics: ہیمنت سورین کو فلورٹسٹ میں حصہ لینے کی اجازت، PMLA کورٹ نے سنایا اپنا فیصلہ
جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ اور جے ایم ایم رکن اسمبلی ہیمنت سورین 5 فروری کو اسمبلی میں ہونے جا رہے فلور ٹسٹ میں حصہ لے سکیں گے کیونکہ انہیں عدالت کی طرف سے اجازت مل گئی ہے۔