Bharat Express DD Free Dish

PMLA

یہ فیصلہ گیمز کرافٹ ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ اور نردیشا نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ کی درخواست پر سنایا گیا۔ درخواست گزاروں نے 11 نومبر 2025 کو درج ای سی آئی آر اور اس کے بعد ای ڈی کی جانب سے کی گئی تمام کارروائیوں کو چیلنج کیا تھا۔

عدالت کا کہنا تھا کہ لین دین سے متعلق دستاویزات، مبینہ کرایے کی رسیدیں اور فنڈ فلو کے پورے سسٹم کا تفصیلی جائزہ لیے بغیر فیصلہ ممکن نہیں۔ عدالت کے مطابق یہ جانچ ضروری تھی تاکہ دیکھا جاسکے کہ ای ڈی کی شکایت PMLA کے تحت قابلِ سماعت ہے یا نہیں۔

ای ڈی نے نواب ملک کو فروری 2022 میں گرفتار کیا تھا۔ الزام ہے کہ انہوں نے داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی مدد سے ممبئی کے کُرلا میں تقریباً تین ایکڑ زمین کو غلط طریقے سے اپنے قبضے میں لیا۔ اس سودے میں 16 کروڑ روپے کی جرائم سے جڑی رقم شامل ہونے کا الزام ہے۔ جعلی دستاویزات کے استعمال کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔

شکایت میں وکلاء نے درخواست کی ہے کہ امن سکسینا اور بھوشپ کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور وکلاء کی عزت و وقار برقرار رہے اور آئندہ کسی وکیل کو اس طرح کے جارحانہ رویے اور بدسلوکی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ای ڈی نے 6-7 مئی کو ان کے پی ایس سنجیو کمار لال، گھریلو ملازم جہانگیر عالم اور دیگر قریبی ساتھیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے مار کر 37.37 کروڑ روپے برآمد کیے تھے۔

لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجل بھویان کی بنچ نے پی ایم ایل اے قانون سے متعلق فیصلہ دیا۔ بنچ نے کہا، ''اگر پی ایم ایل اے کی دفعہ 4 کے تحت جرم کا نوٹس دفعہ 44 کے تحت شکایت کی بنیاد پر لیا گیا ہے۔تب ای ڈی اور اس کے افسران  شکایت میں ملزم بنائے گے شخص کو گرفتار کرنے کے لئے سیکشن 19 کے تحت ملی طاقت کا استعمال نہیں کرسکتی ہے۔

جے ایم ایم کے صدر شیبو سورین کے بڑے بھائی راجا رام سورین کا ہفتہ کی صبح رانچی کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا تھا۔ شیبو سورین کے بڑے بھائی راجا رام سورین طویل عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔