PM Viksit Bharat Rozgar Yojana: وزیر اعظم مودی 19 جون کو وکست بھارت روزگار یوجنا کے تحت 2,400 کروڑ روپے کی ترغیبی رقم کریں گے جاری
حکومت نے مینوفیکچرنگ کے شعبے کو اقتصادی ترقی کی بنیاد قرار دیتے ہوئے اس شعبے کے آجروں کو چار سال تک ترغیبی رقم فراہم کرنے کا انتظام کیا ہے، جبکہ دیگر شعبوں کے آجروں کو یہ فائدہ دو سال تک حاصل ہوگا۔
PM Modi launches ‘Viksit Bharat Rozgar Yojana’: وزیراعظم مودی نے کیا ’’پی ایم وکست بھارت روزگار یوجنا‘‘ کا اعلان، آج ہی سے شروع ہونے والی اس اسکیم کے بارے میں جانیے
اگلے 2 سالوں میں 3.5 کروڑ نئی ملازمتیں پیدا ہونے والی ہیں۔ خاص طور پر 18-35 سال کے نوجوانوں کو نوکریوں کے لیے تیار کرنا ہوگا۔





