PM Surya Ghar Yojana: پی ایم سوریہ گھر یوجنا، مہوبا سے شرڈی تک بجلی کا بل ہوا صفر، جانیں مستحقین کو کیسے مل رہی 75 ہزار روپے تک کی سبسڈی
اتر پردیش کے مہوبا ضلع میں اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے کئی خاندانوں کے بجلی کے اخراجات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ مقامی مستحقین کا کہنا ہے کہ گھروں کی چھتوں پر روف ٹاپ سولر پینل لگنے کے بعد ان کا ماہانہ بجلی کا بل تقریباً نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے۔
PM Surya Ghar Yojana: پی ایم سوریہ گھر یوجنا سے 50 لاکھ سے زائد خاندان مستفید، 19 لاکھ گھروں کا بجلی بل ہوا صفر: مرکز
دو برس میں دنیا کے سب سے بڑے گھریلو روف ٹاپ سولر پروگرام کی بڑی کامیابی، 28 ہزار کروڑ روپے سے زائد سبسڈی جاری، 12 لاکھ خاندانوں نے اضافی بجلی فروخت کر کے آمدنی بھی حاصل کی۔





