Urdu Conclave 2026

PM RAHAT Scheme

وزیراعظم مودی نے سڑک حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری اور مفت طبی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے ’’پی ایم راحت‘‘ اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت متاثرین کو 1.5 لاکھ روپے تک کا کیش لیس علاج فراہم کیا جائے گا تاکہ بروقت طبی امداد ملنے سے قیمتی جانیں بچائی جا سکیں۔