CM Dhami Meets PM Modi: دہلی میں وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات، ریاست کی ترقی سے متعلق کئی اہم امور پر تبادلۂ خیال
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس دوران دہلی-ہلدوانی ایکسپریس وے، اہم ریلوے منصوبوں، چنیالی سور ایئر اسٹرپ اور کچّھا میں آیورویدک ادارے کے قیام سمیت ریاست کی ترقی سے متعلق کئی اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026 کے بھارتی دستے سے وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات، کھلاڑیوں نے پیش کی ’جرسی‘
جاپان کے آئچی ناگویا میں منعقدہ ایشین گیمز میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں اور معاون عملے سے ملاقات، بھارتی ہاکی ٹیم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہاکی اسٹک اور جرسی پیش کی۔
PM meets Seychelles President: وزیراعظم نریندر مودی نے سیشلز کے صدر پیٹرک ہرمنی سے کی ملاقات، وژن مہاساگر کے لیے ان کی حمایت کو سراہا
وزارت خارجہ نے سیشلز کو بھارت کا ایک اہم سمندری ہمسایہ اور بھارت کے وژن مہاساگر میں کلیدی شراکت دار قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا کہ بھارت گلوبل ساؤتھ کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور سیشلز اس حکمت عملی کا ایک اہم حصہ ہے۔





