Delhi High Court Blocks Disclosure of PM Modi’s Degree: پی ایم مودی کی بیچلر ڈگری کا ریکارڈ نہیں دکھائے گی دہلی یونیورسٹی، ہائی کورٹ نے سی آئی سی کے حکم کو کالعدم قرار دیا
دہلی یونیورسٹی نے یہ مؤقف اختیار کیا کہ طلبہ کا ریکارڈ ایک اعتماد کی حیثیت رکھتا ہے اور عوامی مفاد کے بغیر محض تجسس کی بنیاد پر کوئی بھی ذاتی معلومات RTI قانون کے تحت حاصل نہیں کر سکتا۔





