PM Modi gifted the President of UAE: لوک کلیان مارگ میں متحدہ عرب امارات کے صدر کا پرتپاک استقبال، وزیراعظم مودی نے شیخ محمد بن زاید النہیان اور اہل خانہ کو روایتی بھارتی تحائف پیش کیے
یہ تحائف بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قریبی دوستی، ثقافتی ہم آہنگی اور خاندانی اقدار کے احترام کی علامت ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی روابط کے تناظر میں اس ملاقات کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
PM Modi Receives UAE President: وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا کیا استقبال
یہ دورہ ایسے وقت پر ہو رہا ہے جب مغربی ایشیا میں حالات کشیدہ ہیں۔ ایران اور امریکہ کے درمیان تناؤ، غزہ میں جاری عدم استحکام اور یمن میں سعودی عرب اور یو اے ای سے جڑا تنازع خطے کی سلامتی کے لیے بڑے چیلنج بنے ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق، ان علاقائی امور پر دونوں رہنماؤں کے درمیان تفصیلی تبادلۂ خیال متوقع ہے۔





