Meta Fine: پی ایم مودی ویڈیو تنازع کے درمیان میٹا کو بڑا جھٹکا، عدالت نے 5 ہزار کروڑ روپے کا عائد کر دیا جرمانہ
وزیراعظم نریندر مودی کی ویڈیو ہٹانے کے تنازع کے درمیان میٹا کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے سوشل میڈیا کے باعث نوجوانوں کو ہونے والے نقصان سے متعلق مقدمے میں کمپنی کو تقریباً 5 ہزار کروڑ روپے بطور معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جانیے، آخر پورا معاملہ کیا ہے۔
PM Modi Video Issue Meta Apology: وزیر اعظم مودی کی ویڈیو ہٹانے سے لے کر میٹا کی معافی تک… جانیے پوری ٹائم لائن، اب آگے کیا ہوگا؟
وزیر اعظم نریندر مودی کی فیس بک ویڈیو ہٹائے جانے کے بعد میٹا نے معذرت کا اظہار کیا۔ جانیے 28 جولائی سے لے کر جوئل کیپلان کی ملاقات، مارک زکربرگ کے معذرتی پیغام اور حکومت کی کارروائی تک اس پورے معاملے کی مکمل ٹائم لائن۔
Meta Apologizes PM Modi: وزیر اعظم مودی کی ویڈیو حذف ہونے پر میٹا نے مانگی معافی، تکنیکی خرابی کو قرار دیا وجہ، مرکزی حکومت نے اعلیٰ حکام کو کیاطلب
وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک ویڈیو کو کچھ وقت کے لیے فیس بک سے ہٹا دیا گیا تھا۔ یہ ویڈیو طلبہ کے احتجاج سے متعلق وزیر اعظم کے پیغام پر مبنی تھی۔ بعد ازاں میٹا نے اس پورے معاملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو غلطی سے حذف ہو گئی تھی۔





