Amit Shah Siliguri Visit: امت شاہ کاسلی گڑی کوریڈور دورہ، بھارت-بنگلہ دیش سرحد پر سکیورٹی مزید سخت، 172 کلومیٹر باڑ بندی اور 77 کروڑ روپے کے منصوبوں کا آغاز
وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ، سرحدی انتظام، امن و امان اور مختلف سکیورٹی ایجنسیوں کے درمیان بہتر تال میل کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اعلیٰ حکام کو ہدایت دی گئی کہ غیر قانونی دراندازی، تجاوزات اور ملک دشمن سرگرمیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔سرکاری حلقوں کے مطابق اس دورے سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ سلی گڑی کوریڈور،
PM Modi Siliguri Rally: وزیر اعظم مودی نے شیئر کیا ویڈیو، کہا- ”بنگال کا مزاج دیکھنے سلی گوڑی آئیں، لوگوں کے دل-دماغ میں ہے بی جے پی“
وزیر اعظم مودی نے مغربی بنگال کے شہر سلی گڑی میں ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کر کہا کہ اگر کوئی مغربی بنگال کا اصل مزاج دیکھنا چاہتا ہے تو اسے سلی گڑی ضرور آنا چاہیے، کیونکہ یہاں کے عوام کے دل و دماغ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے زبردست حمایت نظر آ رہی ہے۔





