Global South voice: ’’جب بھارت اور برازیل مل کر کام کرتے ہیں تو گلوبل ساؤتھ کی آواز زیادہ مضبوط ہوجاتی ہے‘‘: وزیراعظم مودی
برازیل کے صدر لولا دا سلوا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا: ’’بھارت اور برازیل کی عالمی اسٹیج پر شراکت داری مضبوط اور مؤثر رہی ہے۔ جمہوری ممالک کے طور پر ہم گلوبل ساؤتھ کی ترجیحات اور امنگوں کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔‘‘
Owaisi criticises PM Modi: ’’آزادی کی جدوجہد کی توہین‘‘ — آرایس ایس نے کبھی تحریکِ آزادی میں حصہ نہیں لیا، اویسی کا وزیراعظم مودی پر تنقید
’’یہ جھوٹ ہے کہ تقسیم کے ذمے دار مسلمان ہیں۔ اُس وقت صرف 2-3 فیصد مسلمانوں کو ووٹ کا حق حاصل تھا۔ جنہوں نے ملک چھوڑا وہ چھوڑ گئے، جو وفادار تھے وہ یہیں رہے۔‘‘ انہوں نے مطالبہ کیا کہ این سی ای آر ٹی کے نصاب میں شمش الاسلام کی کتاب Muslims Against Partition شامل کی جائے۔





