PM Modi welcomes QS World University Rankings 2026: وزیر اعظم مودی کا کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 کا خیرمقدم، تحقیق و اختراع کے فروغ کے عزم کا اعادہ
ہندوستان نے اس سال کی QS ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں بھارت کی جامعات نے شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ تقریباً 50 فیصد بھارتی تعلیمی اداروں کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، جو کہ ملک کے اعلیٰ تعلیمی نظام کے لیے ایک بڑی کامیابی سمجھی جا رہی ہے۔





