PM Modi Lands in Kolkata: وزیرِ اعظم نریندر مودی کولکاتا پہنچے، کل کریں گے 16ویں کمانڈرز کانفرنس کا افتتاح
کولکاتا پہنچنے پر مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر سکانتا مجمدار نے کہا کہ ’’جب بھی وزیرِ اعظم کولکاتا آتے ہیں، لوگوں میں خاص جوش و خروش دیکھنے کو ملتا ہے اور آج بھی یہی منظر نظر آیا۔‘‘





