Children Gift PM Modi Portrait During Manipur Visit: پی ایم مودی کو ایک بچی نے پیش کیا دلکش تحفہ، چورا چاندپور میں مقامی لوگوں سے کی بات چیت
مقامی روایات کے مطابق وزیراعظم کو زومی اور تھاداؤ کوکی قبائل کی روایتی چادریں پیش کی گئیں، جب کہ ایک ننھی بچی نے ان کا اسکیچ بنا کر تحفے میں دیا، جسے وزیرِاعظم نے مسکرا کر قبول کیا۔





