Bharat Express DD Free Dish

PM Modi guarantee

وزیرِ اعظم نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ این ڈی اے کا منشور خود کفیل اور ترقی یافتہ بہار کے وژن کو نمایاں طور پر پیش کرتا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ ’’ڈبل انجن حکومت نے بہار میں بڑی تبدیلیاں لائی ہیں۔‘‘