Urdu Conclave 2026

PM Modi criticism

ملک میں توانائی کی سکیورٹی کے حوالے سے تشویشناک صورتحال سامنے آ رہی ہے ۔ اس معاملے پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سابق سکریٹری  ڈاکٹر شکیل احمد خان نے کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔اس معاملے پر انہوں نے وزیر اعظم مودی کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔

پرینکا گاندھی نے حکومت پر بحث سے بھاگنے کا الزام لگایا۔ میموائر تنازع اور راہل گاندھی کے بیان پر پابندی کے بعد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں سیاسی ماحول نہایت کشیدہ ہو چکا ہے اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان شدید لفظی جنگ جاری ہے۔

کانگریس کی اس ریلی کو پارٹی نے الیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کا حصہ قرار دیا ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ ’ووٹ چوری‘ اور SIR کے معاملے پر یہ مہم مزید تیز کی جائے گی اور بی جے پی حکومت کو عوام کے سامنے جواب دہ بنایا جائے گا۔

وزیراعظم مودی کا کانگریس کی اندرونی رسہ کشی پر نشانہ۔ سورت کے ایک عوامی پروگرام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کانگریس اور ’انڈیا‘ اتحاد کے نوجوان ارکان پارلیمنٹ کو نہ بولنے دیا جاتا ہے اور نہ ہی اپنے حلقوں کے مسائل اٹھانے کا موقع ملتا ہے۔

کانگریس کا موقف واضح ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں خاموشی کمزوری کی علامت ہے اور موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی نہ صرف تضاد کا شکار ہے بلکہ ملک کی خودمختاری اور وقار کو نقصان پہنچا رہی ہے۔