Bharat Express DD Free Dish

PM Modi Chhath Puja Wishes

۔وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک میسج میں لکھا، ’’لوک عقیدت اور سورج کی پوجا کے چار روزہ مقدس تہوار چھٹھ مہاپرو کے آغاز پر تمام اہل وطن کو دلی مبارکباد۔ آج نہائے کھائے کا دن ہے۔ تمام ورت رکھنے والوں کو میں پرنام کرتا ہوں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھی چھٹھ پوجا کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار سورج دیو اور چھٹھی میّا کی پوجا کے ساتھ ساتھ قدرت کے شکرانے کا مظہر ہے۔