PM Modi to attend Guru Tegh Bahadur’s 350th martyrdom day: وزیر اعظم مودی 25 نومبر کو کرکشیتر میں گرو تیغ بہادر کے 350ویں یوم شہادت کے پروگرام میں کریں گے شرکت
کرکشیتر دورے میں وزیراعظم مذہبی و ثقافتی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ نائب سنگھ سینی نے بتایا کہ وزیراعظم مودی بین الاقوامی گیتا مہوتسو میں بھی شامل ہوں گے۔ یہ فیسٹول 21 دن تک جاری رہے گا۔
NDA Parliamentary Party meeting on August 19: این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ 19 اگست کو – نائب صدر کے امیدوار کے نام کا اعلان متوقع، وزیراعظم مودی ہوں گے شریک
میٹنگ میں جے پی نڈا، امت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سمیت اہم رہنما شریک ہوں گے،21 اگست کو دہلی میں کاغذات نامزدگی داخل، این ڈی اے وزرائے اعلیٰ کو طلب کیا گیا





