Bharat Express DD Free Dish

PM Meets AI Sector CEOs

یہ ملاقات فروری میں ہونے والے انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کے پیش نظر منعقد کی گئی، جس کا مقصد اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینا، اے آئی اختراعات کو اجاگر کرنا اور بھارت کے اے آئی مشن کو تیز رفتار بنانا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے  کہ شفاف، غیر جانبدار اور محفوظ اے آئی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے۔