PM-JAY’s free hospital care: پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت ملنے والا فری ہاسپیٹل کیئر 1.2 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز، سب سے زیادہ یہاں کے لوگوں کو ہوا فائدہ
استفادہ کنندگان کو اب تک 365.4 ملین سے زیادہ آیوشمان کارڈ جاری کیے گئے ہیں۔ PM-JAY کے تحت تقریباً 31,077 سرکاری اور نجی اسپتالوں کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
Ayushman Bharat PM-JAY: آیوشمان بھارت PM-JAY کو نافذ کرنے والی ملک کی 34ویں ریاست بنی اڈیشہ
AB PM-JAY دنیا کی سب سے بڑی ہیلتھ انشورنس اسکیم ہے اور اس کا مقصد 50 کروڑ سے زیادہ غریب اور کمزور لوگوں کو فی خاندان 5 لاکھ روپے تک کی سالانہ صحت کی کوریج فراہم کرنا ہے۔





