PM Modi Invites PM Ishiba for AI Impact Summit 2026: پی ایم مودی نے جاپانی وزیر اعظم کو اگلے سال ہندوستان میں اے آئی امپیکٹ سمٹ کے لیے کیا مدعو
پی ایم مودی اور ایشیبا نے اعلیٰ سطحی وفدی مذاکرات میں شرکت کی، جس کے دوران بھارت-جاپان ڈیجیٹل پارٹنرشپ 2.0 کا بھی آغاز ہوا۔





