Bharat Express DD Free Dish

Pm Bihar Visit

وزیر اعظم نریندر مودی 21 نومبر کو ایک بار پھر بہار کے دورے پر آ رہے ہیں۔ ان کے مجوزہ دورے سے متعلق ر ریاست بھر میں انتظامی اور سیاسی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

گیا میں 13,000 کروڑ روپے سے زائد کے منصوبوں کا ہوگا آغاز۔ کولکاتہ میں 5,200 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد۔ ترقیاتی منصوبے بجلی، سڑک، صحت، شہری ترقی، پانی کی فراہمی اور ریل منصوبوں پر مشتمل — عوامی رابطے اور بنیادی ڈھانچے میں بڑی پیش رفت متوقع۔