FSSAI Bans Plastic Packaging For Pan Masala: پان مسالا کمپنیوں کو بڑا جھٹکا، پلاسٹک پیکیجنگ پر پابندی، اب کیسے فروخت ہوگا پان مسالا؟
نئے اصولوں کے مطابق کمپنیوں کو پان مسالا کی پیکیجنگ کے لیے ماحول دوست اور قدرتی مواد اختیار کرنا ہوگا۔ایف ایس ایس اے آئی نے واضح کیا ہے کہ پیکیجنگ کے لیے کاغذ، پیپر بورڈ، سیلولوز یا قدرتی ذرائع سے حاصل ہونے والے دیگر مواد کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔تاہم شرط یہ ہے کہ ان مواد میں کسی بھی قسم کا پلاسٹک یا ممنوعہ کو پولیمر شامل نہ ہو۔
Environment Friendly Plastic: ماحول دوست پلاسٹک پیکیجنگ سے غذائی اشیا کی شیلف لائف بڑھے گی، آلودگی میں کمی آئے گی
ماحول دوست پلاسٹک پیکیجنگ ٹیکنالوجی خوراک کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کی سمت ایک اہم قدم ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بایوڈیگریڈیبل اور ری سائیکل ہونے والی پلاسٹک پیکیجنگ نہ صرف خوراک کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ روایتی پلاسٹک کے استعمال سے پیدا ہونے والے فضلے اور آلودگی کو بھی نمایاں طور پر کم کر سکتی ہے۔
Delhi Crime: دہلی میں خودکشی کا حیران کر دینے ولا عجیب وغریب معاملہ
پولیس کے مطابق نتیش کے پاس خودکشی کا خط بھی ملا ہے اور اس خط میں اس نے لکھا ہے کہ وہ اپنی بیماری سے بہت پریشان ہے اور اس نے انٹرنیٹ سے اس طرح خودکشی کرنے کا طریقہ سیکھا ہے





