Torrential Rain Warning Issued for Uttarakhand: اتراکھنڈ میں موسلا دھار بارش کی وارننگ، چار دھام یاترا پر روک، کئی اضلاع میں ریڈ الرٹ
اتوار کے روز جھارکھنڈ میں بارش کا اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ جبکہ مدھیہ مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اڈیشہ، تلنگانہ، مراٹھواڑہ، آندھرا پردیش، کیرالہ، کرناٹک، پڈوچیری اور تمل ناڈو کے لیے بارش کا یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
PM Modi In Uttrakhand: تراکھنڈ کے دورے پرپی ایم مودی، پاروتی کنڈ پہنچ کر کی پوجا ارچنا، آدی کیلاش کے کیے درشن
اتراکھنڈ کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلے وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ اس کو مزید تقویت دینے کے لیے میں پتھورا گڑھ میں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھوں گا۔





