Bharat Express DD Free Dish

Pingli Venkayya

بھارتی قومی پرچم کے خالق پنگلی وینکیا کی یومِ پیدائش پر امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا اور ملک کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کو یاد کیا۔