Devendra Fadnavis Praise Pimpri Chinchwad Police: پمپری چنچوڑ پولیس کمشنریٹ نے قائم کی نئی مثال، 8 سال میں غیر معمولی ترقی پر وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے کی ستائش
وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے پولیس کی مستعدی سے متعلق اہم اعداد و شمار پیش کیے۔ انہوں نے بتایا کہ ہنگامی ہیلپ لائن ’ڈائل 112‘ پر پمپری چنچوڑ پولیس نے مہاراشٹر کے تمام پولیس کمشنریٹس کے مقابلے میں سب سے کم رسپانس ٹائم درج کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔پولیس نے ہنگامی حالات میں شہریوں تک پہنچنے کا اوسط وقت کم کرکے محض 3 منٹ کر دیا ہے۔
Devendra Fadnavis Praise Pimpri Chinchwad Police: ’ڈائل 112‘ پر محض 3 منٹ میں مدد، مہاراشٹر میں پمپری چنچوڑ پولیس سب سے آگے، وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کی ستائش، جدید حفاظتی ٹیکنالوجی کا آغاز
پمپری چنچوڑ: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج پمپری چنچوڑ پولیس کی کارکردگی کی ستائش کی۔ ہنگامی ہیلپ لائن ’ڈائل 112‘ پر پولیس نے صرف 3 منٹ کا اوسط رسپانس ٹائم درج کرکے ریاست کے تمام پولیس کمشنریٹس میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس کو مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام اور ڈرون کیمروں سمیت جدید سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔
Vinoy Kumar Choubey Presidents Police Medal: پمپری چنچوڑ پولیس کمشنر ونئے کمار چوبے کو صدر جمہوریہ کا پولیس میڈل، گورنر نے کیا اعزاز سے سرفراز
آئی پی ایس افسر ونئے کمار چوبے کو نمایاں خدمات کے لیے صدر جمہوریہ کے پولیس میڈل سے نوازا گیا۔ ممبئی میں منعقدہ تقریب میں مہاراشٹر کے گورنر جِشنو دیو ورما نے انہیں اعزاز پیش کیا۔
Pimpri-Chinchwad Police Headquarters: پمپری-چنچواڑ پولیس کو ملے گا جدید مستقل ہیڈکوارٹر، تاتھاوڑے میں 50 ایکڑ زمین مختص
پونے۔ پمپری-چنچواڑ پولیس کمشنریٹ کے قیام کو آج 8 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر کمشنریٹ کے مستقل اور جدید ہیڈکوارٹر کی تعمیر کی جانب ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
Drug-Free Pimpri-Chinchwad Mission: ڈیجیٹل مہم کی بڑی کامیابی: ’ڈرگ فری پمپری چنچوڑ‘ ورچوئل ٹاؤن ہال سے 45 ہزار سے زائد شہریوں کی شرکت
منشیات کے خلاف ڈیجیٹل بیداری کے لیے گوگل میٹ کا انعقاد کیا گیا جہاں 819 گروپس، ایکس پر لائیو سوال و جواب کا سیشن ہوا جس پر 37,400 سے زیادہ ویوز نوٹ کیےگئے، منشیات کے خلاف عوامی بیداری کی اس مہم کو نئی رفتار دی جا رہی ہے۔
Pimpri Chinchwad crime rate: پمپری چنچواڑ میں جرائم شرح میں ریکارڈ کمی، پولیس نےاس کا سہرا بڑھائی گئی نگرانی ٹیم کے سر باندھا
پولیس کے مطابق، جرم سے متاثرہ یا حساس سمجھے جانے والے 1,045 مقامات کی نشاندہی کر کے وہاں نگرانی سخت کرنا، ریکارڈ پر موجود 1,585 مجرموں کی میپنگ کر کے ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا اور منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف حفاظتی اور سخت کارروائی کرنا، ان تمام اقدامات نے پمپری چنچواڑ میں مجموعی جرائم میں نمایاں کمی لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Maharashtra’s Fadnavis government’s new initiative for citizens: شہریوں کے لیے مہاراشٹر کی فڑنویس حکومت کی نئی پہل، ’جیشٹھانو بندھ‘ ایپ اور ’ٹریفک بڈی‘ سسٹم کا آغاز
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس نے پمپری چنچواڑ پولیس کے دو نئے تکنیکی اقدامات کا آغاز کیا۔





