Bharat Express DD Free Dish

Pilibhit News

پیلی بھیت ٹائیگر ریزرو کے مصطفیٰ آباد میں ’انوائرمنٹ واریئرز‘ کے 10ویں جنگلی حیات تحفظ پروگرام کا انعقاد، ٹائیگر فرینڈز کے لیے 5 لاکھ روپے لائف انشورنس اور 2 لاکھ روپے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

ورون گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کا محافظ قرار دے کر واضح کیا کہ وہ پارٹی اور حکومت میں دوبارہ فعال کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سیاسی حلقوں میں یہ قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ جلد ہی انہیں پارٹی یا حکومت میں کوئی اہم ذمہ داری سونپی جا سکتی ہے۔

پیلی بھیت میں ڈاکٹروں نے برین ڈیڈ قرار دی گئی خاتون گھر لے جاتے وقت ایمبولینس کے گڑھے سے لگنے والے جھٹکے کے بعد ہوش میں آ گئی۔ 14 دن کے علاج کے بعد خاتون مکمل صحتیاب ہو کر گھر واپس لوٹ گئی، اور لوگ اس واقعے کو معجزہ قرار دے رہے ہیں…

اکھلیش نے کہا کہ بی جے پی نے تین کالے قانون لائے اور انہیں واپس لے لیا، وہ کسانوں کی تحریک سے خوفزدہ ہیں۔ کسانوں کی تحریک کو دبانے کا کام کیا۔ تحریک میں بہت سے لوگوں نے اپنی جانیں گنوائیں

ورون گاندھی نے ایکس پرپوسٹ کئے گئے خط میں لکھا، بھلے ہی کوئی قیمت چکانی پڑے، آپ کی خدمت کرتا رہوں گا۔ بی جے پی نے اس بار پیلی بھیت سے ورون گاندھی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے۔

پولیس کے مطابق کار میں سوار تمام لوگ پیلی بھیت کے رہنے والے تھے اور وارانسی میں پوجا کرنے کے بعد جونپور جا رہے تھے۔ تمام لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

پیلی بھیت کے نیوریا تھانہ علاقے کے گاؤں جٹ پورہ کی رہنے والی چاندنی دیوی کی زمین سے متعلق اپنے پڑوسی ہوری لال، لالتا پرساد اوردیگر سے دشمنی ہے، جس کی وجہ سے دو سال پہلے ایک مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔ اس میں ہوری لال سمیت دیگرملزمین کو جیل جانا پڑا تھا۔

یوپی نیوز: اتر پردیش کے پیلی بھیت سے ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو بے دردی سے قتل کیا اور پھر لاش کے پانچ ٹکڑے کر دیئے۔ خاتون نے پہلے اپنے شوہر کو چارپائی سے باندھا اور پھر کلہاڑی سے اس کے پانچ ٹکڑے کر …