Philippines Earthquake: پچاس برسوں میں فلپائن کا سب سے طاقتور زلزلہ، بھارت نے بڑے پیمانے پر تباہی اور قیمتی زندگیوں کے نقصان پر کیا یکجہتی کا اظہار
مینڈاناؤ میں 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے سے کم از کم 32 افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ بھارت نے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت پیش کی ہے۔
Philippines Earthquake: فلپائن کے شہر منڈاناؤ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول، سونامی الرٹ جاری
زلزلے کے بعد منڈاناؤ کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی، جس کے باعث خطرناک لہروں کے پیشِ نظر تٹّی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا۔ بعد ازاں صورتحال کے کنٹرول میں آنے پر وارننگ واپس لے لی گئی۔
Philippines Earthquake: فلپائن میں 6.7 شدت کے زلزلے نے مچائی بھاری تباہی، 19 ہلاک, کئی شہروں کی بجلی گل
فلپائن کے آتش فشاں اور زلزلہ سائنس انسٹی ٹیوٹ نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق منگل کی رات 9:59 بجے صوبہ سیبو میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا۔ بعد میں اس کی شدت کو 6.9 پر درست کیا گیا۔ یہ جھٹکا بوگو شہر سے تقریباً 19 کلومیٹر شمال مشرق میں، 5 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے جھٹکے وسطی فلپائن کے دیگر قریبی صوبوں کے علاوہ جنوبی فلپائن کے کچھ علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔
Philippines Earthquake: فلپائن میں زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1
فلپائن کے شہر ماسبیٹ میں شدید زلزلہ آیا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 بتائی گئی ہے۔ تاہم زلزلے کے بعد کسی قسم کے نقصان یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔





