Pharma factory blast, Death toll rises to 35,تلنگانہ فارما فیکٹری دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد 35 تک پہنچ گئی،زخمیوں میں 10 کی حالت نازک
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونتھ ریڈی نے اس واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ایک پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی، جس میں چیف سیکریٹری، ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اسپیشل چیف سیکریٹری، لیبر، ہیلتھ، اور فائر سروسز کے حکام شامل ہیں۔





