Muslim Population Around World: مسلمانوں کی تعداد میں سب سے تیزی سے اضافہ،دس سالوں میں دنیا کی ایک چوتھائی ہوگئی مسلم آبادی
دلچسپ بات یہ ہے کہ اگرچہ اسلام کی ابتداء مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ سے ہوئی ہے، وہاں صرف 20فیصد مسلمان رہتے ہیں۔ عالمی سطح پر مسلمانوں کی آبادی کا سب سے بڑا حصہ ایشیا میں ہے جس میں بھارت، پاکستان، انڈونیشیا اور بنگلہ دیش جیسے ممالک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
Research report on Population: اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھنے والا مذہب ہے،بدھ مت تشویشناک حد تک زوال کا شکار،ہر چوتھا شخص ملحد:پیو ریسرچ
ہندوؤں کی تعداد 1.2 بلین سے زیادہ ہو گئی، 126 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔ ان کا عالمی حصہ 14.9 فیصد پر مستحکم رہا۔ یہ استحکام ظاہر کرتا ہے کہ ہندو اکثریتی ممالک جیسے بھارت اور نیپال میں آبادی میں اضافہ عالمی اوسط کے آس پاس رہا ہے۔ دوسری طرف یہودیوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ہوا۔
Pew Research Survey: تبدیلی مذہب کے معاملے میں یہ ملک ہے سب سے آگے، ہندوستان میں ہندو-مسلم کی کیا ہے صورتحال،نئی ریسرچ سے حیران کن انکشاف
ہندوستان اور بنگلہ دیش میں کیے گئے سروے کے مطابق یہاں مذہبی استحکام سب سے زیادہ ہے۔ یہاں 99فیصد ہندو اور مسلمان اپنے پیدائشی مذہب پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ یہ مذہبی ثقافت، خاندانی اقدار اور مذہبی سماجی ڈھانچے کی مضبوطی کی علامت ہے۔





