India Government Fuel Advisory: پٹرول پمپ سے ایک دن میں کتنا خرید سکتے ہیں تیل؟ گھروں میں ذخیرہ کیوں ممنوع؟جانئے حکومتی قوانین
گھروں میں پٹرول یا ڈیزل ذخیرہ کرنا نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ انتہائی خطرناک بھی سمجھا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پٹرول آتش گیر مادہ ہے اور معمولی چنگاری بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ اسی لیے حکومت نے سختی سے ہدایت دی ہے کہ گھروں میں ایندھن جمع نہ کیا جائے۔ خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔
Lakhimpur Kheri Petrol Panic: لکھیم پور کھیری میں پٹرول اور ڈیزل کو لے کر ہنگامہ، افواہوں کے چلتے پٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں، انتظامیہ کی سخت وارننگ
پٹرول پمپ مالکان اور ملازمین نے بتایا کہ ایندھن کی سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے اور کسی قسم کی کمی نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ صرف گھبراہٹ میں خریداری کا ہے۔ پہلے جو صارف کم مقدار میں پٹرول لیتے تھے، وہ اب زیادہ مقدار میں خریداری کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے اچانک مانگ بڑھ گئی ہے اور پٹرول پمپوں پر بھیڑ جمع ہو رہی ہے۔





