Bharat Express DD Free Dish

Petrol Diesel Prices in India

ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور بھارتی روپے کی کمزوری ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ ان حالات کے باعث سرکاری تیل کمپنیوں پر مالی دباؤ بڑھ رہا ہے، جس کا اثر براہِ راست یوزر پر پڑ رہا ہے۔

امریکہ سے پہلے برطانیہ نے بھی گزشتہ ہفتے روزنیفٹ اور لوکوئیل پر پابندیاں عائد کی تھیں۔ یورپی یونین کے ممالک نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کے 19ویں پیکج کی منظوری دی، جس میں روسی ایل این جی کی درآمد پر پابندی بھی شامل ہے۔

بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی بات کریں تو ہر روز کی طرح آج بھی تیل کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ کئی مقامات پر قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے لیکن کئی مقامات پر قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

Petrol Diesel Price Today: کچے تیل کی قیموں میں جاری نرمی پر آج بریک لگ گیا اور کروڈ کی قیمت 24 گھنٹے میں تقریباً 2 ڈالر بڑھ چکے ہیں۔ اس کا اثر پٹرول-ڈیژل کی خوردہ قیمتوں پر نظرآرہا ہے اور آج کئی شہروں میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

Petrol and Diesel Prices List Today: کچے تیل کی قیمتوں میں آج اچھا دیکھنے کو ملا ہے۔ اسی کے ملک میں کئی ریاستوں میں پٹرول-ڈیژل کی قیمتوں میں تیزی سے اتارچڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ شمال سے لے کر جنوب تک ایندھن کی قیمت میں تبدیلی ہوئی ہے۔

خام تیل کی قیمتوں میں تبدیلی کے بعد آج بھارت کے کئی شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔