Petrol Price Good News: سب سے بڑی ‘گڈ نیوز’! حکومت نے ٹیکس ختم کر دیا، کیا اب واقعی سستا ہو جائے گا یہ خاص پٹرول؟
بھارتی حکومت نے 22 فیصد سے 30 فیصد ایتھنول ملا پٹرول (E22 سے E30) پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی ہے۔ ایران جنگ اور عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان مودی حکومت کا یہ فیصلہ کسانوں اور عام عوام کے لیے ایک بڑی راحت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس اقدام سے ایتھنول ملا ایندھن کے استعمال کو فروغ ملے گا اور درآمدی تیل پر انحصار کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
Amit Shah takes jibe at Rahul Gandhi: ’’پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں پاکستان میں بڑھی ہیں، بھارت میں نہیں‘‘ وزیرداخلہ امت شاہ کا راہل گاندھی پر طنز
پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات 9 اپریل کو ہوں گے جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔ امت شاہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایک بار پھر این ڈی اے حکومت کو منتخب کریں تاکہ ترقیاتی کاموں کو مزید آگے بڑھایا جا سکے۔
India Government Fuel Advisory: پٹرول پمپ سے ایک دن میں کتنا خرید سکتے ہیں تیل؟ گھروں میں ذخیرہ کیوں ممنوع؟جانئے حکومتی قوانین
گھروں میں پٹرول یا ڈیزل ذخیرہ کرنا نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ انتہائی خطرناک بھی سمجھا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پٹرول آتش گیر مادہ ہے اور معمولی چنگاری بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ اسی لیے حکومت نے سختی سے ہدایت دی ہے کہ گھروں میں ایندھن جمع نہ کیا جائے۔ خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔
Ministry Of Petroleum and Natural Gas: ملک بھر کے پٹرول پمپوں پر پٹرول-ڈیزل کی کوئی کمی نہیں، ذخیرہ اندوزی سے بچیں: وزارت پٹرولیم
مرکزی پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گھبراہٹ میں آ کر ایندھن ذخیرہ کرنے کی کوشش نہ کریں اور نہ ہی پٹرول یا ڈیزل کو کھلے یا غیر محفوظ کنٹینروں میں بھر کر رکھیں کیونکہ اس سے سنگین حفاظتی خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔
پالیوشن سرٹیفکیٹ نہیں تو نہیں ملے گا ڈیژل اورپٹرول، گاڑی بی-6 نہیں تو ہوگی ضبط، دہلی حکومت کا بڑا اعلان
دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور زہریلے اسموگ کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ حکومت نے سخت موقف اختیارکیا ہے۔ وزیر ماحولیات نے اعلان کیا کہ آلودگی سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کو جمعرات 18 دسمبر سے پٹرول فراہم نہیں کیا جائے گا۔
Truck Driver Strike: ہڑتال ختم ہونے کے بعد بھی حالات نہیں سدھرے، لکھنؤ میں پیٹرول کا کوئی اسٹاک ہے نہیں
پیٹرول پمپ پر پہنچنے والے شخص نے بتایا کہ امید ہے کہ رات 12-1 بجے کے قریب پٹرول دستیاب ہوگا۔ ایک اور شخص نے بتایا کہ میں پیٹرول لینے کے لئے آیا تھا۔ لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ اسٹاک نہیں ہے۔
Petrol-Diesel Price Update: بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت میں کمی، چنئی-نوئیڈا میں سستا فیول، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہے پیٹرول-ڈیزل کی قیمت
اتر پردیش کے شہر نوئیڈا اور دہلی این سی آر کے ایک حصے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ یہاں پیٹرول 6 پیسے سستا 96.92 فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
Petrol-Diesel Price:خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، مہنگا ہوا پٹرول اور ڈیزل
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے خام تیل 83 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.65 فیصد بڑھ کر 79.28 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
Reduction in crude oil prices: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کیا ہوا سستا؟
خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی درج کی گئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.45 فیصد گر کر 76.71 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل کی قیمت 0.46 فیصد کمی کے ساتھ 80.54 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ اگرچہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا ملک میں خام تیل کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
Crude oil prices in the international market: کہیں سستا تو کہیں مہنگائی سے پٹرول اور ڈیزل کے ریٹ آخر ایسا کیوں؟ جانئے آپ کے شہر میں کیا ہیں ریٹ؟
ہندوستان میں تیل کی قیمت ریاستی سطح پر بھی مختلف ہوتی ہے، کیونکہ مرکز کے علاوہ ریاستی سطح پر بھی ٹیکس مختلف ہوتا ہے۔ آپ اپنے شہر میں روزانہ ایک ایس ایم ایس کے ذریعے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بھی جان سکتے ہیں۔





