Govt Increases Export Duty: ایکسپورٹ ڈیوٹی میں بڑا اضافہ، ڈیزل پر 14روپے اور اے ٹی ایف پر 12.5 روپے فی لیٹر محصول عائد
دوسری جانب وزارت پٹرولیم نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ملک میں پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ وزارت کی جوائنٹ سیکریٹری سجاتا شرما نے کہا کہ ملک کی تمام ریفائنریاں مکمل صلاحیت کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور ایندھن کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔





