Gujarat UCC Bill: ایک قانون، ایک ضابطہ: اتراکھنڈ کے بعد اب اس ریاست میں بھی یو سی سی نافذ، وصیت اور گود لینے کے بدل جائیں گے پرانے اصول
گجرات حکومت بجٹ سیشن میں یکساں سول کوڈ (UCC) بل پیش کر سکتی ہے۔ جسٹس رنجنا دیسائی کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ جانیے کثرتِ ازدواج، جائیداد اور گود لینے کے قوانین میں کیا تبدیلیاں ہوں گی۔
Lok Sabha Election 2024: یہ بھارت ہے، کوئی افغانستان، پاکستان تھوڑے ہے، کہ کوئی یہاں برقعہ پہنے گا، چھٹے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل سی ایم یوگی کے بیان پر سیاسی ہنگامہ
سی ایم یوگی نے کہا، پرسنل لاء کا مطلب ہے طالبان کا راج۔ بیٹیاں اسکول نہیں جا سکیں گی۔ خواتین بازار نہیں جا سکیں گی۔ انہیں برقعہ پہننا پڑے گا۔ یہ بھارت ہے، افغانستان، پاکستان تھوڑے ہے، کہ یہاں کوئی برقعہ پہنے گا، لیکن کانگریس کا منشور ہے کہ ہم پرسنل لاز نافذ کریں گے۔
UCC may wait for 2024 polls, issue to be kept politically alive: یکساں سول کوڈ کو فی الحال موضوع بحث بنائے رکھنا چاہتی ہے بی جےپی،ریاستوں میں نافذ کرانے کو ترجیح
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آرٹیکل 370 یا تین طلاق نہیں ہے، جہاں بلوں میں جلدی کی جا سکتی ہے۔یکساں سول کوڈ ذاتوں اور برادریوں کے سماج کے مختلف طبقات سے متعلق ایک پیچیدہ مسئلہ ہے۔ اس کے لیے وسیع تر مشاورت اور بہت گہری تحقیق کی ضرورت ہوگی۔





