Best AI Tools To Save Time And Boost Productivity: سمجھدار لوگ جسمانی محنت سے زیادہ دماغی محنت پر رکھتے ہیں یقین! ان 5 اے آئی ٹولز سے روزانہ 3 گھنٹے بچائیں
مصنوعی ذہانت پر مبنی یہ 5 ٹولز روزمرہ کے کام آسان بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ فائر فلائیز اے آئی، نوٹ بک ایل ایم، گاما ایپ، پرپلیکسٹی اے آئی اور ریکلیم اے آئی کی مدد سے وقت بچانے اور کام کرنے کی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔
‘Narendra Modi is fascinating’:نریندر مودی کی شخصیت دلکش ہے!لیکس فریڈمین نے پوڈ کاسٹ سے قبل ہندوستان کے وزیر اعظم کی تعریف کی
فریڈمین نے حال ہی میں ہندوستان آنے اور فروری کے آخر میں نریندر مودی کے ساتھ پوڈ کاسٹ کرنے کے اپنے منصوبوں کا اعلان کیا





