Bharat Express

Penalty imposed on Air India

ٹاٹا گروپ کی ملکیت ایئر انڈیا کو ایک جھٹکا لگا ہے۔ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے حفاظتی قوانین کی خلاف ورزی پر ایئر لائن پر جرمانہ عائد کیا ہے۔