Bharat Express DD Free Dish

Pawan Panday

اکھلیش یادو 12 دسمبر کوایودھیا جائیں گے۔ سماجوادی پارٹی کے لیڈر پون پانڈے نے چھوٹی دیوالی پراس کا اعلان کیا۔ اس دوران اکھلیش یادو ہنومان گڑھی اور رام للا کے درشن کریں گے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اور رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو بھی رہیں گی۔