Pawan Kalyan Takes Oath: ساؤتھ کے سپر اسٹار پون کلیان بنے ڈپٹی سی ایم، پی ایم مودی نے دیا آشیرواد
پون کلیان 2 ستمبر 1968 کو باپٹلا، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے۔ 55 سالہ پون کلیان اپنی فلموں کے ذریعے لوگوں کے دل جیت چکے ہیں۔ اداکار نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1996 میں کیا۔ وہ بنیادی طور پر تیلگو سنیما کا ایک بڑا چہرہ ہیں۔
Chandrababu Naidu Oath Ceremony: نائیڈو آج چوتھی بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا، پون کلیان نائب وزیر اعلیٰ
نائیڈو 28 سال کی عمر میں پہلی بار ایم ایل اے بنے تھے۔ وہ 30 سال کی عمر میں وزیر بنے۔ وہ پہلی بار 45 سال کی عمر میں اور اب 74 سال کی عمر میں چوتھی بار وزیراعلیٰ بننے جا رہے ہیں۔
Andhra Pradesh Elections: ’’سیاست پانچ منٹ کا نوڈلز نہیں‘‘، جانئے جن سینا کے بانی اور اداکار پون کلیان نے ایسا کیوں کہا
پون کلیان نے لوگوں سے این ڈی اے کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ریاست کو بدحالی میں ڈال دیا ہے۔
Andhra Pradesh Assembly Election 2024: اداکار اور این ڈی اے امیدوار پون کلیان کیلئے مصیبت بنیں ‘بگ باس’ کی یہ مشہور ٹرانس جینڈر کنٹسٹنٹ، آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات میں پیٹھا پورم سیٹ سے دیں گی ٹکر
تمنا سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ایسے طاقتور لیڈروں کو چیلنج کر پائیں گی، تو انہوں نے کہا، ’’مجھے الیکشن لڑنے کے لیے کروڑوں روپے کی ضرورت کیوں ہے؟ مجھے سفر کے لیے ہیلی کاپٹر کی ضرورت نہیں ہے
LOK SABHA ELECTION 2024: ‘آپ کی جان بہت قیمتی ہے’، وزیر اعظم مودی نے پون کلیان کی تقریر روک دی، ٹاور پر چڑھنے والے لوگوں سے نیچے آنے کی کی اپیل
وزیراعظم نے مائیک سے خطاب کرتے ہوئے ان لوگوں سے کہا کہ آپ کی جانیں بہت قیمتی ہیں، اس لیے نیچے آجائیں کیونکہ بجلی کی تاروں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔
TDP Candidate List: آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات، چندرا بابو کی ٹی ڈی پی 151 سیٹوں پر لڑے گی، پون کلیان کی پارٹی کیا کرے گی؟
ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو کپم سے انتخاب لڑیں گے جبکہ ان کے بیٹے نارا لوکیش منگل گری سے قسمت آزمائیں گے۔ اس وقت پارٹی نے 94 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں سے 23 نئے چہروں کو موقع دیا گیا ہے۔
Andhra Pradesh Assembly Election 2024: پون کلیان کی جناسینا پارٹی نے این ڈی اے سے توڑا ناطہ ، اس وجہ سے لیا یہ بڑا فیصلہ
پون کلیان نے حال ہی میں آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ این۔ چندرابابو نائیڈو کی پارٹی نے تلگو دیشم پارٹی کے ساتھ اتحاد کیا تھا۔ انہوں نے اپنی گرفتاری کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا۔ تب سے یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ بی جے پی سے الگ ہو سکتے ہیں
PM Narendra Modi addresses the NDA meeting: این ڈی اے کے اجلاس میں پی ایم مودی کا خطاب، نشانے پر رہا اپوزیشن کا اتحاد
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ جب ہم اپوزیشن میں تھے تب بھی ہم نے ہمیشہ مثبت سیاست کی ہے۔ اپوزیشن میں ہم نے اس وقت کی حکومتوں کے گھوٹالے سامنے لائے لیکن عوام کے مینڈیٹ کی کبھی توہین نہیں کی۔ ہم نے حکمرانوں کے خلاف کبھی بیرونی طاقتوں کی مدد نہیں لی۔