Har Ghar Tiranga, Har Man Tiranga: گھروں میں جشن کی طرح منائیں ’’ہر گھر ترنگا، ہر من ترنگا‘‘ وزیراعظم مودی کی ملک کے عوام سے اپیل
وزیراعظم نے عوام سے 9 اگست سے 17 اگست تک جاری رہنے والی ’ہر گھر ترنگا‘ مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھروں پر ترنگا لہرا کر لوگ ملک کے تئیں اپنے احترام، فخر اور عزم کا اظہار کرسکتے ہیں۔ اس دوران ’وندے ماترم‘ کے 150 شاندار برس مکمل ہونے کا بھی ذکر کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ملک کی حفاظت اور آزادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے والے شہیدوں کو یاد کرنے کا پیغام دیا۔
Amit Shah hoists the tricolour at his residence: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’ہر گھر ترنگا‘ مہم کے تحت اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا — عوام سے ملک گیر شرکت کی اپیل
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں شروع ہونے والی یہ مہم آج ایک عظیم عوامی تحریک بن چکی ہے۔ یہ مہم ملک کے 140 کروڑ شہریوں کو اتحاد کے رشتے میں باندھ کر قوم پرستی کے جذبے کو نئی توانائی بخش رہی ہے۔





