Urdu Conclave 2026

Patiala News

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں جسپریت سنگھ عرف بلا، بھوپندر سنگھ عرف راجو، بلجندر سنگھ عرف سنی، جگروپ سنگھ عرف بلا اور سکھ چین سنگھ عرف سکھی شامل ہیں۔ پولیس نے 22 مئی کو تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کر کے تین روزہ پولیس ریمانڈ حاصل کر لیا ہے تاکہ ان سے مزید وارداتوں اور ممکنہ ساتھیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جا سکیں۔

امریکہ سے ملک بدر کیے جانے والے 120 غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کو لے کر ایک خصوصی طیارہ ہفتے کی رات دیر گئے امرتسر ہوائی اڈے پر اترا۔