Bharat Express DD Free Dish

Pasi Community

کسمنڈی کلاں، ملیح آباد میں ’’مہاراجا کنسا پاسی مہوتسو‘‘ کے موقع پر منعقدہ عظیم ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شرما نے کہا کہ کانگریس نے بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کی تھی۔ انہیں انتخابات میں ووٹ ڈکیتی کر کے ہرایا گیا۔ آج یہی پارٹی اپنی بند ہوتی سیاست کو بچانے کے لیے بابا صاحب کے نام کا سہارا لینا چاہتی ہے۔ یہ سماج کو بانٹنے والی جماعت ہے جن سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

لکھنؤ میں پاسی مہاسملین سے خطاب کرتے ہوئے سابق نائب وزیراعلیٰ نے پاسی راجاؤں کی بہادری، ہندو دھرم کی حفاظت اور بی جے پی حکومت کی قومی پالیسیوں پر روشنی ڈالی

تیجسوی یادو نے کہا کہ آج شراب بندی کی کیا حیثیت ہے، اس کا اندازہ پٹنہ ہائی کورٹ کے اس تبصرہ سے لگایا جا سکتا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ شراب پر پابندی اپنے مقاصد سے ہٹ گئی ہے اور پولیس شراب کے اسمگلروں کے ساتھ مل کر مافیا کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔