PM Modi Extends Wishes To Kiren Rijiju: وزیراعظم مودی نے کرن رجیجو کو سالگرہ کی دی مبارک باد، کہا-’’پارلیمانی جمہوریت کو مضبوط بنانے میں ان کا کردار نہایت اہمیت کا حامل‘‘
وزیراعظم نے شمولیتی ترقی، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور پارلیمانی مباحثوں کو بہتر بنانے کے لیے مرکزی وزیر کی کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم نے مرکزی وزیر کی صحت و تندرستی اور طویل عمر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔





