Waqf Bill 2024: وقف میں ترمیم سے مسلمانوں کو فائدہ ہوگا یا نقصان؟ حکومت کے دعووں سے لے کر تحفظات تک سب کچھ جانئے
وقف ترمیمی بل 2024، جسے حکومت 1995 کے وقف ایکٹ میں کچھ بڑی تبدیلیاں کرکے آج لوک سبھا میں منظور کرانے کی کوشش کررہی ہے۔ نئے وقف قانون کے بارے میں حکومت کے کیا دعوے ہیں؟ اپوزیشن یا مسلم کمیونٹی کے ایک بڑے طبقے کے خدشات کیا ہیں؟ وقف کیا ہے؟ کہاں سے آیا اور اس کی کل جائیداد کیا ہے؟ آئیے سبھی پر نظر ڈالتے ہیں۔





