Bharat Express DD Free Dish

Parliament News

کانگریس کی ’کسان مہاچوپال‘ سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ پروگرام بھارت اور امریکہ کے درمیان ہوئے عبوری تجارتی معاہدے کے خلاف منعقد کیا گیا تھا، جس میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے بھی موجود تھے۔

کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا راجیہ سبھا میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے بارے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ریمارکس کے خلاف احتجاج میں انڈیا اتحاد کے ممبران پارلیمنٹ میں شامل ہوئیں۔

پارلیمنٹ پر 2001 کے دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر ایک بڑی سیکورٹی کی خلاف ورزی اس وقت سامنے آئی جب لوک سبھا کی کارروائی کے دوران سامعین کی گیلری سے دو افراد ساگر شرما اور منورنجن ڈی ایوان میں کود پڑے، نعرے لگائے اورکین کے ذریعے پیلا دھواں پھیلا دیا۔

نئی پارلیمنٹ میں سینگول لگانے کے بعد پی ایم مودی نے اس عمارت کو بنانے والے مزدوروں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے ان مزدوروں کو اعزاز سے نوازا۔