LEARN FROM THE WORLD BUT DESIGN FOR INDIA: ”دنیا سے سیکھیں، لیکن ہندوستان کے لیے ڈیزائن کریں“
دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ کا پائیدار ترقی، اختراع اور طلبہ کی قیادت میں صنعت و کاروبار کو فروغ دینے پر زور، تیسرا پروفیسر اشوک پرساد میموریل لیکچر 2026





